ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ گووند کارجول کورونا پوزیٹیو

کرناٹک کے نائب وزیراعلیٰ گووند کارجول کورونا پوزیٹیو

Wed, 23 Sep 2020 19:34:03    S.O. News Service

بنگلورو،23؍ستمبر(ایس او نیوز) ریاستی نائب وزیراعلیٰ گووندکارجول کی کوروناٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ جس سے کئی اراکین اسمبلی میں تشویش کی لہرشروع ہوگئی ہے۔احتاطی اقدامات کے طورپر کارجول کا کوروناٹیسٹ کیاگیاتھا جس کی رپورٹ پازیٹیوآئی ہے۔فی الحال وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔کاروجول نے خودٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں میری کوروناٹیسٹ رپورٹ پوزیٹیوآئی ہے۔ڈاکٹروں کی صلاح پر میں اسپتال میں اڈمٹ ہواہوں،میرے رابطہ میں آنے والوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ اپناکوروناٹیسٹ کروالیں۔


Share: